متفرقات

سرینگر:عوامی مجلس عمل کی طرف سے اشرف وانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

condolence- islamicسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوامی مجلس عمل نے تنظیم کے رکن محمد اشرف وانی کی شریک حیات کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
عوامی مجلس عمل کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی ہدایت پر تنظیم کا ایک وفد محمد اشرف وانی کی رہائش گاہ پر گیا اور میر واعظ کی جانب سے ان کے بیٹوں محمد فاروق وانی اور رئوف احمدوانی کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ عوامی مجلس عمل نے مرحومہ بلندی درجات اورسوگوار خاندان کیلئے صبر عظم کی دعا کی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button