مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

CRPF-India-1

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے ضلع پلوامہ میں خودکشی کر لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے پانپورہ میں واقع گرڈ سٹیشن پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔بھارتی پولیس کے ایک افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ سی آرپی ایف اہلکار کی لاش کو طبی اور قانونی کارروائی کے لیے پولیس ہسپتال سرینگر لے جایا گیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button