بھارت

اترپردیش : بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی خودکشی 

BSFغازی آباد:بھارتی ریاست اتر پردیش میں بارڈر سیکورٹی فورس کے ایک اہلکار نے ضلع غازی آباد میں خودکشی کر لی ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  38سالہ بی ایس ایف اہلکار امیت تیاگی نے چھت کے پنکھے سے پھندہ لگا کر خودکشی کی ۔ اہلکار کی لاش کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔بھارتی فورسز میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات سے فوجی اہلکاروں میں شدید ذہنی دبائو اور اضطراب کی عکاسی ہوتی ہے ۔ حالیہ برسوں میں بھارتی فوجی اہلکاروں میں خودکشی کے خطرناک رجحان میں تشویش حد تک اضافہ دیکھاگیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button