مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ : بھارتی فورسز کی گاڑی نے شہری کو کچل دیا

WhatsApp Image 2024-03-09 at 3.46.09 PMtopسرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی گاڑی نے ایک معمر شہری کو دانستہ طور پر ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اسکی موت واقع ہو گئی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ آج( ہفتہ ) صبح ضلع کے علاقے گلشن چوک میں پیش آیا۔ جان بحق ہونے والے شہری کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button