بھارت
چھتیس گڑھ : ”آئی اے ایف“ کے ونگ کمانڈر نے خودکشی کرلی

نئی دہلی:بھارتی ریاست ریاست چھتیس گڑھ میں ائر فورس فضائیہ کے ایک افسر نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ونگ کمانڈر 39 سالہ وپل یادیو رائے پور کی ودھیاک کالونی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے۔
رپورٹس میں کہا گیا کہ یادیو کا اپنی اہلیہ کے ساتھ کوئی تنازعہ چل رہا تھا ۔ وہ بھی ائر فورس کی سابق ملازم ہے ۔ حکام نے کہا ہے کہ وپل یادیو نے ذاتی مسائل کیو جہ سے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے





