مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کاماہانہ وظیفہ میں اضافہ کیلئے ہڑتال جاری

 

سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس انٹرنز کا ماہانہ وظیفہ میں اضافے کیلئے آج چوتھے روز بھی غیر معینہ مدت کی ہڑتال جاری ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں احتجاج و ہڑتال 31 اگست کو شروع ہوئی تھی۔
احتجاج کرنے والے انٹرنز کا کہنا تھا کہ کام کے طویل اوقات، رات کی شفٹوں، ایمرجنسی ڈیوٹی اور بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود ان کے وظیفے میںسات برس سے کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button