مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ : آتشزدگی کے باعث دو خاندان بے گھر

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج آتشزدگی کے سبب دو رہائشی مکانات اور ایک دکان مکمل طور پر خاکستر ہو گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے اشٹنگو میں آج(بدھ) کی درمیانی سب آگ ایک مکان میں لگی اور تیزی سے پھیل گئی ۔ اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کے باعث دو گھر اور ایک بیکری کی دکان خاکستر ہو گئے۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی نے شدید کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔download (2)

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button