مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

CASOسرینگر:بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے فریسی پورہ میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستوں اور ایس او جی اہلکاروں کی جانب سے کئے گئے مشترکہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا ۔
آخری اطلاعات آنے تک فوجی آپریشن جاری تھای

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button