مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : ایک بھارتی فوجی اہلکار کی خودکشی

dead-oW8jMKجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خودکشی کر لی ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجی اہلکار سکھوندر سنگھ کی لاش جموں کے علاقے سنجوان میں فوجی بیرک میں چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی ہے ا۔فوجی اہلکار حال ہی میں سنجوان آرمی بیرک میں تعینات ہواتھا۔
واضح رہے کہ مقبوضہ علاقے میں تعینات بھارتی فوجیوں میں شدید اعصابی اورذہنی تنائو کی وجہ سے خودکشیاں کرنا ایک عام سی بات ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button