گرفتار

سرینگر: عدالت نے صحافی آصف سلطان کو ضمانت دیدی

Asif-Sultanسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کی ایک عدالت نے ممتاز کشمیری صحافی آصف سلطان کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت دائر ایک مقدمے میں ضمانت دے دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہیں ایڈیشنل سیشن جج سندیپ گنڈوترا نے ضمانت دیدی۔ 36 سالہ آصف سلطان کو ابتدائی طور پر ستمبر 2018 میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں رواں برس 27 فروری کو رہا کیا گیا تھاتاہم رہائی کے اگلے دن انہیں پھر گرفتار کیا گیاتھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button