بھارت

گجرات: ہندو تواغنڈوں نے مسلمان شخص کوپیٹ پیٹ کر قتل کر دیا

beaten_dilt

گاندھی نگر:بھارتی ریاست گجرات کے ضلع بناس کانٹھا میں ہندو توا غنڈوں نے ایک مسلمان شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پانچ کے لگ بھگ ہندو توا غنڈوں نے جمعرات کی صبح 40 سالہ مشری خان بلوچ کو اس وقت پیٹ پیٹ کر قتل کیا جب وہ دو بھینسوں کو ایک پک اپ وین میں مویشی بازار لے جارہا تھا۔
مشری خان کے ساتھ حسین خان بلوچ نامی شخص بھی تھا جو حملہ آوروں سے بچ کر نکل گیا اور وہی اس کیس میں شکایت کنندہ ہے۔پولیس نے پانچ ملزمان میں سے دو کو گرفتار کر لیا ہے

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button