بھارت

بھارت : اترپردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان سمجھ کر ہندو سادھوئوں پر حملہ کردیا

Bajrang Muni

نئی دہلی:بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروپ نے تین ہندو سادھوئوں کوغلطی سے مسلمان سمجھ کران پرحملہ کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سنیل کمار، گورو کمار اور گوپی ناتھ نامی یہ سادھو علاقے میں بھیک مانگ رہے تھے جب ان پر حملہ کیا گیا۔پولیس کی تفتیش میں سادھوئوں پر مسلمان ہونے کے الزامات بے بنیاد پائے گئے تاہم حملہ آوروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button