مقبوضہ جموں و کشمیر

بی جے پی نے کشمیریوں کا صرف استحصال کیا، کانگریس

raman behla

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس نے جھوٹے وعدو ں اور کشمیریوں کی خواہشات کو پامال پر بی جے پی کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کی مقبوضہ جموں وکشمیر شاخ کے ورکنگ صدر رمن بھلا نے جموں میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کیلئے بی جے پی کا دور حکومت انتہائی بھیانک ثابت ہوا ہے ، کشمیریوں سے صرف وعدے کیے گئے لیکن انکی فلاح و بہبود کیلئے عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔
انہوںنے کہا کہ بی جے پی نے کشمیریوں کا صرف استحصال کیا۔ رمن بھلا نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ بی جے پی کے استحصال کے خلاف متحد ہو جائیں

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button