مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ : بھارتی پولیس اہلکار سروس رائفل سے اچانک گولی چلنے سے ہلاک

istockphoto-1481911104-612x612
Extreme Close-Up on Victim’s Bloody Hand. Still Dead Body Under a Cover and Next to Numbered Markers. Spilled Blood on the Floor Suggests a Violent and Shocking Crime of Passion in Urban City

جموں:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے ہلاک ہو گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس اہلکار محمد آصف ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کونسل کے رکن سہیل ملک کے سیکورٹی افسر کے طورپر تعینات تھا ۔اچانک اپنی سروس رائفل سے گولی چلنے سے ہلاک ہو گیا ۔ پولیس اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button