مقبوضہ جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے

downloadسری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ آج رات وادی کشمیر کے شمالی اضلاع میں محسوس کیا گیا۔ گزشتہ دو دنوں میں وادی میں آنے والا یہ تیسرا زلزلہ ہے۔
قبل ازیں وادی کشمیر کے شمالی اضلاع میں 4.9 شدت اور 4.8 شدت کے دو زلزلے آئے تھے جس سے کئی عمارتوں نقصان پہنچا تھا اور ایک لڑکی کی جان چلی گئی تھی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button