مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر :بھارتی پیرا ملٹری اہلکار چھت سے گھر کر ہلاک

design formatسری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار سری نگر میں ہوائی اڈے کے قریب پنچایت بھون کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت پونے کا کا صاحب کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button