جموں

راجوری : سڑک حادثے میں نوجوان جاںبحق، تین زخمی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے گمبھیر مغلاں میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر دریا میں جاگری جسکے نتیجے میں اٹھارہ سالہ طاہر احمد جاں بحق جبکہ چالیس سالہ اشفاق احمد ، انتیس سالہ مزمل حسین اور پچیس سالہ ارباز شیخ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو راجوری کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button