مقبوضہ جموں و کشمیر
ڈوڈہ : سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق
سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈوڈہ کشتواڑ سڑک پر ایک ٹریک مہوری کے قریب تقریباً 3سو کلو میٹر گہری کھائی میں جاگرا۔ حادثے میں ڈرائیور اور اسکا ساتھی جانبحق ہو گئے جن کے نام آصف احمد اور عامراحمد معلوم ہوئے ہیں۔