مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : نوجوان شدید زخمی حالت میں برآمد ، گلے پر گہرے زخم

Emergency Department: Doctors, Nurses and Paramedics Push Gurney / Stretcher with Seriously Injured Patient towards the Operating Room.

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر میں ایک نوجوان زخمی حالت میں ملا ہے جس کا گلے پر گہرے زخم ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے سرینگر کے علاقے چھانہ پورہ بائی پاس کے قریب سے ملنے والے نوجوان کوزخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا۔ نوجوان کی شناخت سیار بلال کے طور پرہوئی ہے جو بٹہ مالو سرینگر کا رہائشی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان نے دانستہ طورپر خود کو زخمی کیا ہے۔ہسپتال کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ سیار انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج ہے اور اسکی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button