مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : سڑک حادثے میں ایک کشمیری نوجوان جاں بحق

سرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں سڑک کے حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے کدلبل میں ایک موٹر سائیکل کوگاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پرسوار دو نوجوان زخمی ہو گئے۔انہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا جن میں سے ایک نوجوان ساحل مقبول جاں بحق ہوگیاجبکہ نوجوان زیر علاج ہے ۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button