پابندیاں

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل سرینگر جموں ہائی وے پر پابندیاں مزید سخت

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے 26 جنوری بروز اتوار کو یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل سرینگر جموں ہائی وے پر پابندیاں سخت کردی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان اقدامات کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں مزید کئی گنااضافہ ہوگیا ہے۔کشمیری عوام کیلئے 26جنوری ہر سال مشکلات کا باعث بنتا ہے کیونکہ سیکورٹی کے نام نہاد حفاظتی اقدامات اور پابندیاں انکے لئے مزید مصائب کاباعث بنتی ہیں ۔26جنوری کشمیر کے عوام کے لیے آزادی یاخوشی کا موقع نہیں بلکہ بھارتی تسلط اور جبر کی ایک اوریاد دہانی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button