مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ضلع پامپور میں ایک شخص مردہ پایا گیا

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک معمر شخص پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے پامپور کھریو میں تقریباً 60 سال کی عمر کا ایک شخص اخروٹ کے درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔
پویس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button