جموں

ادھمپور: ”آئی ٹی بی پی “اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں انڈو تبتن بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کا ایک اہلکاردل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئی ٹی بی پی اہلکاردیدار سنگھ کو پٹھان کوٹ سے سرینگر جاتے ہوئے بس میں دل کا دورہ پڑا۔ اسے فوری طورپر چنانی ادھمپور کے ایک ہسپتال میںمنتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں سے اسے مردہ قرار دیدیا۔بھارتی پولیس نے اسکی موت کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button