مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے کشمیری طالب علم کا قتل

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں کے گورنمنٹ میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے کشمیری طالب علم 22سالہ فلک سید خان کو قتل کر دیاگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مینڈھرسے تعلق رکھنے والے ایم بی بی ایس سیکنڈ ایئر کے طالب علم فلک سید خان کوگورنمنٹ میڈیکل کالج جموں کے بوائز ہاسٹل میں پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔ملزمان نے لاش کو ہاسٹل میں ان کے کمرے کے اندر لٹکا دیاتھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کا نوٹس لے لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button