بھارت

لداخ کے قریب چین کی جدیدہتھیاروں کے ساتھ فوجی مشقیں

نئی دلی: پہلگام واقعے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران چین نے مشرقی لداخ کے قریب جدیدہتھیاروں کے ساتھ فوجی مشق کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی مشق میں ٹرکوں پر نصب آرٹلری گن اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں سے فائرنگ شامل ہے۔فوجی مشق تبت میں کی جارہی ہے لیکن بھارت پاکستان کے درمیان موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اس مشق سے بھارت شدید خوف میں مبتلا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button