مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ میں ایک شہری کے گھر پرایس آئی اے کا چھاپہ

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی ادرے اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے)کے اہلکاروں نے ضلع پونچھ میں ایک شہری کے گھر پر چھاپہ مارا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز کے ساتھ مل کر ضلع کے علاقے ساوجیاں میں محمد جمیل کے گھر پر چھاپہ مارا۔تلاشی کے دوران فورسز نے مکینوں کو ہراساں کیا اور مکان کے کاغذات ، بینک کی دستاویزات، موبائل اور دیگر الیکٹرانک آلات کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button