بھارت

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں تین کشمیری نوجوان شہید کردیئے

سرینگر21اگست (کے ایم ایس)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ناگہ برن ترال میں فوجی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button