مقبوضہ جموں و کشمیر

سری نگر :بھارتی فوجی بے ہوش ہو کر ہلاک ہو گیا

سری نگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمامی دارلحکومت سری نگر میں آج بھارتی فوج کا ایک اہلکار بے ہوش ہو کر ہلاک ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے آر سینٹر میں تعینات فوجی اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
فوجی کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button