بھارت
گجرات: پل گرنے سے 10افراد ہلاک
گاندھی نگر: بھارتی ریاست گجرات میں پل گرنے سے متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں جس کے نتیجے میںکم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گمبھیراپل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہو گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا کہ پل منہدم ہونے سے 10افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ گجرات نے پل گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔





/cloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com/reuters/LTCPS2FE4BLTTGBMZNPHQJJJB4.jpg)