جموں
راجوری :بھارتی فوجی پراسرار طورپرمردہ پایاگیا
جموں: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی فوجی پراسرارطورپر مردہ پایاگیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے رہائشی موہت کمار کی لاش پراسرار حالات میں ضلع کے علاقے ہنجنوالی سے ملی ہے ۔ اس کی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں ۔






