جموںموسم کی صورتحال
ڈوڈہ میں 3.5شدت کا زلزلہ
جموں:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں 3.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے سینٹر فار سیسمولوجی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ زلزلے کا مرکز ڈوڈہ میں 5کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔








