بھارت

بھارت : منی پور میں بھارتی پرچم نذرآتش، کشیدگی میں اضافہ

امپھال:بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں آزادی پسند وں نے اپنے غم وغصے کا اظہارکرنے کے لئے بھارتی پرچم کو نذرآتش کردیا ہے جس سے علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ رسی سے لٹکے ہوئے بھارتی پرچموں کو ایک شخص نذرآتش کررہا ہے۔ واضح رہے منی پور میں ہندوتوا کے مظالم سے تنگ آکر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے قبائل ایک علیحدگی ریاست جبکہ بڑی تعداد میں لوگ بھارت سے مکمل آزادی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button