مقبوضہ جموں و کشمیر
پونچھ :دستی بم کے دھماکے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے ضلع پونچھ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راشٹریہ رائفلز بٹالین کا اہلکار بھاویش ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی فوج کے کیمپ کے اندر ایک سنٹری پوسٹ پر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہوا ۔بھارتی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فوجی ڈیوٹی پرموجود تھا




