بھارت

دلی پولیس نے چار بہاری قتل کر دیے

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پولیس نے ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے چار افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رنجن پاٹھک، وملیش مہتو، منیش پاٹھک اور امان ٹھاکر نامی افراد کو دہلی کے علاقے روہنی میں ہلاک کیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ لوگ بہار میں قتل اور بھتہ خوری کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔
دریں اثنا، انسانی حقوق کے کارکنوں نے بی جے پی کی زیرقیادت حکومت کے تحت جعلی مقابلوں میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔KMS-03/M

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button