مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : تیز رفتار ٹر ک کی ٹکر سے معمر شہری جانبحق

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلعپلوامہ کے علاقے کھریو میں ایک 65 سالہ شخص کی ٹرک کی زد میں آکر موت ہوگئی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے چلنے والوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں غلام محمد میر نامی ایک راہ گیر شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پرہسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button