مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر : سید علی گیلانی کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹاگیا

آزادی اور پاکستان کے حق میں نعرے

سرینگر 02 ستمبر (کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی میت کو سوگواروں نے سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں مرحوم کی رہائش گاہ پر پاکستانی پرچم میں لپیٹا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوگواروں نے اس موقع پر ” ہم کیا چاہتے آزادی ، ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمار ا ہے ” جیسے فلک شگاف نعرے لگائے ۔
بعد ازاں بھارتی فوجیوں نے مرحوم رہنما کے گھر میں گھس کر ان کی میت کو اہلخانہ سے زبردستی چھین لیا اور اسے رات کے اندھیرے میں قریبی قبرستان میں دفن کردیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button