مقبوضہ جموں و کشمیر

نئی دلی: اتم نگر میں آتشزدگی سے 400جھونپڑیاں جل کر خاکستر

نئی دلی:
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے علاقے اتم نگر میں آتشزدگی سے سینکڑوں جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں بتایاگیاہے کہ اتم نگر میں آگ سے 300 سے 400 جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں ۔میڈیا ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ اہلکاروں نے اتم نگر میں لگی آگ پر قابو پالیا ہے۔تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔واقعے میں فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button