مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کی زاہد صفی کے بھانجے کی وفات پر اظہار تعزیت

WhatsApp Image 2022-01-13 at 2.01.28 PMسرینگر14 جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء بشیراحمد اندارابی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سوپور کے علاقے ماڈل ٹائون میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنماء زاہد صفی کے گھر گئے اور ان کے بھانجے ڈاکٹر راشد کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے اس موقع پر مرحوم کی بلندی درجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی بھی کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button