مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور: پولیس نے 3نوجوان گرفتار کر لیے

nationalherald_2021-01_af1b2812-1967-4912-9414-8ceaead407e5_handcuffسرینگر15جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور سے تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کے نام عرفات مجید ڈار، توصیف احمد ڈار اور مومن نذیر خان معلوم ہوئے ہیں۔ انہیں سوپور کے علاقے بمئی سے گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ان پر عسکریت پسند وں کے ساتھ کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button