مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ :پاور سٹیشن کو آتشزدگی کے باعث نقصان پہنچا

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کے علاقے سیکلو منڈی میں آج ایک پاور گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ گرڈ سٹیشن کو آگ لگنے کے باعث نقصان پہنچا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ آسمانی بجلی گرنے سے لگی۔
پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button