مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : ضلع کشتواڑ میں 3.5شدت کا زلزلہ

 

سرینگر:غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کشتواڑ میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کی شدت 3.5اوراس کا مرکز کشتواڑ ریجن میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔فوری طورپر علاقے میں زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button