بھارت

بھارت کو امریکہ میں شرمندگی کا سامنا، ایچ ون بی ویزوں میں فراڈ کے ریکارڈ قائم

واشنگٹن: عارضی ملازمت کا ایچ ون بی ویزا لینے میں بھارتی شہریوں نے فراڈ کے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک امریکی ٹی وی کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ 2015ءسے اب تک عارضی ملازمت کے لئے 70 لاکھ ایچ ون بی ویزوںکی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 70 فیصد بھارتی شہری تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت سے ویزا کی درخواست دینے والے 90 فیصد افراد جعلی دستاویز کے حامل یا نا اہل تھے۔ بھارتی شہریوں کا یہ عمل پوری دنیا میں بھارت کیلئے شرمندگی کا باعث بن گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button