مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں : بھارتی پولیس نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ضلع شوپیاں ایک اور کشمیری کی غیرمنقولہ جائیداد ضبط کر لی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے زینہ پورہ میںفارق احمد کی 11لاکھ61ہزار روپے سے زائد مالیت کی جائیدادضبط کی۔ پولیس نے فاروق احمد کی جائیداد کی ضبطی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
مقبوضہ علاقے میںنئی دلی کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انظامیہ نے انسدادمنشیات کی نام نہاد مہم کی آڑ میں کشمیریوں کے گھروں ، زمینوں اور دیگر املاک پر قبضے کا ایک نیاد سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button