بھارت

بہار : ہندو توا غنڈوں کی مسلم خاتون کیساتھ بدسلوکی

پٹہ: بھارتی ریاست بہار میں ہندو توا غنڈوںنے ایک مسلم خانون کو شدید بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے اسکا نقاب زبردستی اتار دیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس بہیمانہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں خاتون کو ہندو غنڈوں کی باربار منت سماجت اور ایسا نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اسکی فریاد کو نظرانداز کردیا جاتاہے۔
ویڈیو میں غندوںکو نعرے بازی کرتے ہوئے اور مسلم خانوںکا نقاب ہٹاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button