مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے آج ضلع کولگام کے علاقے ریڈونی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں ، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری نے ریڈو نی کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ آخری اطلاعات تک بھارتی فورسز کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button