بھارت

منی پور: بھارتی پیرا ملٹری کانسٹیبل نے خود کشی کر لی

امپھال:شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) کے ایک کانسٹیبل نے خود کشی کر لی
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق12بٹالین سے وابستہ سی آر پی ایف کانسٹیبل نے ضلع کانگ پوکپی کے موٹ بنگ میں فورس کیمپ کے اندر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔مرنے والے کی شناخت ونیت سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جو اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کے پوروابجی را گاں کا رہائشی تھا۔پولیس نے پیرا ملٹری کانسٹیبل کی خود کشی کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button