جموں

نیشنل پینتھرز پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ انتقال کر گئے

جموں31مئی(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل پینتھرز پارٹی کے سربراہ پروفیسر بھیم سنگھ آج جموں میں انتقال کر گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پروفیسر بھیم سنگھ جو ایک معروف وکیل ، کارکن اور ادیب بھی تھے گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے ۔ انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں داخل کرایا گیا تھاجہاں آج ان کا انتقال ہو گیا ۔ ان کی عمر 81برس تھی ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button