مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور:”ایس آئی اے“ اہلکاروں کا خاتون کے گھر پر چھاپہ

سرینگر20 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے سوپور میں ایک خاتون کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔
ایس آئی اے اہلکاروں نے تلاشی کے دوران کچھ دستاویزات کے علاوہ ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لے لیں۔ بتایا جاتا ہے کہ خاتون کے گھر پر چھاپہ تحریک آزادی کی سرگرمیوں کی پاداش میں مارا گیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button