مقبوضہ جموں و کشمیر

بانڈی پورہ : وولر جھیل میں ڈوبنے والے شخص کی لاش برآمد کر لی گئی

سرینگر02 نومبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع بانڈی پورہ کے گاﺅں بونیار میں ایک کشتی الٹنے کے بعد ولر جھیل میں ڈوب کر جان بحق ہونے والے شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔
آج صبح کشتی الٹنے کے بعد تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے۔ دو افراد کو فوری طور پر بچا لیا گیا تھا جبکہ تیسرے کی نعش سخت کوششوں کے بعد برآمد کی گئی۔ متوفی کی شناخت جاوید احمد ڈار کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button