مقبوضہ جموں و کشمیر

رام بن :نوجوان کو پراسرارحالت میں مردہ پایاگیا

جموں 01 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کے ضلع رام بن میں آج ایک 25 سالہ نوجوان پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بانیہال چنجلو کے رہائشی نوجوان رئیس احمد کو ضلع کے کے علاقے گنڈ ایڈالٹوٹ میں کرایہ کے گھر میں مردہ پایا گیا۔متوفی پیشے کے لحاظ سے ڈرائیور تھا۔
افسر نے بتایا کہ رئیس احمد کی موت کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button